: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتھ،12جنوری(ایجنسی) آسٹریلیا سے ملی پانچ وکٹ کی شکست پر ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا 'میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ کے لئے دن اتنا برا ہوگا.' ساتھ ہی دھونی نے آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ اور جارج بیلی کی بھی شاندار بلے بازی کے لئے تعریف کی.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اشون نے نو اوور میں 69 رن دے کر دو وکٹ لئے جبکہ جڈیجہ نے نو اوور میں 61 رنز دیے اور انہیں کوئی وکٹ نہیں ملا. ان دونوں نے اس طرح سے 18 اوورز میں 129 رنز دیے اور ہندوستان بڑا اسکور کھڑا کرنے کے باوجود یہ میچ پانچ وکٹ سے ہار گیا.